وزیر اعظم شہباز شریف ،صدر آصف زرداری ،معاملات طے پا گئے
اسلام آباد (یو این آئی)حکومت سازی کیلئے ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں بڑی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ،دونوں پارٹیوں کے درمیان ایک معاہدے کی دستاویز پر دستخط کر دیئے گئے ہیں ۔…
Read More...
Read More...