The news is by your side.
Browsing Tag

#psl2025 #karachikings #boysingreen #psl #psl10

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دیدی

لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 65 رنز سے واضح شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر…
Read More...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ

راولپنڈی ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کے باؤلنگ ایکشن پر لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران سوالات اٹھائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران آن فیلڈ امپائرز نے ان کے باؤلنگ انداز پر تشویش کا اظہار کیا، جس کے نتیجے میں ان کا…
Read More...

پی ایس ایل میچز میں خالی اسٹیڈیم: ارسلان نصیر نے انوکھا حل پیش کردیا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کے دوران خالی نشستیں اب معمول بن چکی ہیں۔ حالیہ سنسنی خیز مقابلے — کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز — میں بھی شائقین کی حاضری مایوس کن رہی، جس نے ایک بار پھر سوالات کو جنم دیا ہے:…
Read More...

ملتان سلطانز کے مالک نے پھر بورڈ پر "سنگین الزامات” لگادیے

اسلام آباد۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مشہور ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کراچی میں ٹیم کی ٹریننگ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی ترین کا کہنا تھا کہ…
Read More...

بابراعظم، نسیم، صائم اور اعظم؛ کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟

اسلام آباد۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی سابقہ کرکٹرز اور شوبز سے وابستہ معروف شخصیات اپنی اپنی ٹیموں اور پسندیدہ کھلاڑیوں کی حمایت میں پیش پیش ہیں۔ ایک نجی ٹی وی شو میں اوپنر احمد شہزاد، فواد عالم اور…
Read More...