The news is by your side.
Browsing Tag

#imf

آئی ایم ایف وفد نے وزیر خزانہ کو معاشی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو معاشی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے…
Read More...

آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی

اسلام آباد ۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کی طرف سے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز کو منظور کر لیا ہے، اور اس پر آئندہ ماہ فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق، بجلی کے بنیادی نرخوں میں ایک سے دو روپے فی…
Read More...

آئی ایم ایف نے 13 نئے مطالبات پاکستان کے سامنے رکھ دیئے

اسلام آباد (یو این آئی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض کی دوسری قسط جاری کرتے ہوئے پاکستانی حکام کو13 نئی شرائط بھی پیش کر دیں ہیں اور معاشی استحکام کے لئے ان شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایک مراسلے کے…
Read More...

پاکستانی معیشت درست سمت جاری رہی ہے،مہنگائی کم ہوگی،آئی ایم ایف

اسلام آباد (یو این آئی)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے تمام اہداف حاصل کرلئے،جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔آئندہ سال مہنگائی میں کمی آئے گی آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 سے بڑھ…
Read More...

غربت دوبارہ سر اٹھارہی ہے :ورلڈ بینک نے معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا

اسلام آباد(یو این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کے موجودہ معاشی ماڈل کو ناکارہ قرار دیدیا۔ یہ انکشاف اقوام متحدہ کی ترقی کے ادارے میں پیش کی گئی ایک اپنی رپورٹ میں کیاگیا پاکستان کا موجودہ معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے،پاکستان میں غربت دوبارہ سر…
Read More...

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ، اربوں روپے کا کسان پیکیج ختم

لاہور (یو این آئی) آئی ایم ایف کی شرائط پر اربوں روپے کا کسان پیکیج ختم ، ایکسپورٹ انڈسٹری کو دیا جانے والا پیکج بھی ختم کر دیا گیا دونوں شعبوں کو مجموعی طور پر 65 ارب روپے کا حکومتی پیکج دیا جا رہا تھا۔ نگران وفاقی حکومت نے آئی ایم…
Read More...

پاکستان اور آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کامیاب،70کروڑ ڈالر ملیں گے

اسلام آباد(یو این آئی)آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب،آئی ایم ایف نے مذاکرات اور معاہدے کا اعلامیہ جاری کر دیا،اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کیے،آئی…
Read More...