ملتان سلطانز کے مالک نے پھر بورڈ پر "سنگین الزامات” لگادیے
اسلام آباد۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مشہور ٹیم ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
کراچی میں ٹیم کی ٹریننگ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی ترین کا کہنا تھا کہ…
Read More...
Read More...