’انگریزی نہیں آتی تو بل کی اردو کاپی بھیج دوں‘وزیراعلیٰ کے پی اور عاطف خان کی بحث
پشاور۔خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر پاکستان تحریکِ انصاف کے اعلیٰ سطحی رہنماؤں کے درمیان اختلافِ رائے سامنے آ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی کے سینئر رکن عاطف خان کے درمیان اس…
Read More...
Read More...