حکومتی اخراجات میں کمی،وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم
اسلام آباد ۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اخراجات میں نمایاں کمی کی جارہی ہے۔ ان کے مطابق وفاقی وزارتوں اور اداروں میں موجود غیر استعمال شدہ اسامیوں کا 60 فیصد ختم کر دیا گیا ہے، جن کی تعداد تقریباً ڈیڑھ لاکھ…
Read More...
Read More...