The news is by your side.
Browsing Tag

#business

آئی ایم ایف معاہدہ تاخیر:سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،مزید 120 ارب ڈوب گئے

کراچی(یو این آئی) آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام میں سخت شرائط کے دباؤ، سود کی شرح کم نہ ہونے کے خدشات اور سرمایہ کاروں کی مختصر المدت حکمت عملی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج بدھ کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد بڑی نوعیت کی مندی سے دوچار…
Read More...

رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 12 ارب روپے تک بڑھا دیا گیا

اسلام آباد(یو این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی وسیع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ انہوں نے کہا کہ…
Read More...

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30روپے فی کلو اضافہ

لاہور(یو این آئی) رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کی قیمت میں مجموعی طور پر 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 257 روپے سے بڑھ کر 310…
Read More...

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی

اسلام آباد (یو این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی۔موڈیز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بینکنگ سیکٹر کی آوٹ لک پہلے منفی تھی لیکن پاکستان نے مشکل وقت میں بینکوں کی مدد کی، ڈیپازٹرز کا نقصان نہیں…
Read More...

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، آج مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(یو این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ آج بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2148ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ…
Read More...

فروری میں سیمنٹ کی فروخت 19.22 فیصد کم ہوگئی

اسلام آباد(یو این آئی) فروری میں سیمنٹ کی فروخت 19.22 فیصد کمی سے 3.259 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال فروری کے مہینے میں 4.035 ملین ٹن رہی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2024 کے دوران سیمنٹ کی…
Read More...

پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی

کراچی(یو این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی۔پٹرولیم مصنوعات کی طلب فروری میں پانچ ماہ کی کم ترین سطح 1.12 ملین ٹن پر پہنچ گئی جس کی بنیادی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، صنعتی سرگرمیوں میں کمی، زرعی ٹیوب…
Read More...

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کاسال2023 ءمیں 89.2ارب روپے کے ریکارڈ قبل از ٹیکس منافع کا اعلان

اسلام آباد(یو این آئی)2024 ملک کے سب سے بڑے اور قدیم ترین بین الاقوامی بینک، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک )پاکستان( نے سال 2023ءکے لیے اپنے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک نے سال 2023ئ میں 89.2 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع کی صورت میں…
Read More...

اسٹیٹ بینک کانئے کرنسی نوٹ لانے کا فیصلہ

کراچی(یو این آئی) قومی مرکزی بینک (ایس بی پی) نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کے اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر نے صحافیوں کے مارکیٹ میں زیر گردش جعلی کرنسی نوٹ سے متعلق سوال کیا…
Read More...

دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ’’تاجر دوست‘‘ ایپ تیار

اسلام آباد(یو این آئی) ایف بی آر نے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم فائنل کرلی، اسکیم کے تحت الیکشن سے قبل تاجروں کے لیے ریٹیلر اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے اسکیم پر عمل درآمد کے لیے تاجروں کی رجسٹریشن کی غرض…
Read More...