The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) قطر کے شہر دوحہ میں پاکستان اور افغان عبوری حکومت کے درمیان ایک بار پھر باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام افغان کانفرنس میں شریک افغان وفد کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی، افغان وفد کی بھارتی وفد سے پہلے…
Read More...

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(وقائع نگار) سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم جولائی 2024 کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشنز میں…
Read More...

مخصوص نشستیں کیس:2018 میں گئے تو چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی کل جائے گا،چیف جسٹس

اسلام آباد(کور ٹ رپوٹرر) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے تھے، تب انتخابی نشان کیسے ملا تھا؟ جس پر چیف جسٹس نے…
Read More...

نیا بجٹ نافذ؛ اشرافیہ کیلئے مراعات، تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) نئے مالی سال 2024-25 کا بجٹ نافذ ہوگیا، جس میں حکومت نے اشرافیہ کو مراعات دے دیں جب کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر ٹیکسز کی بھرمار کردی گئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباو¿ پر نئے مالی سال کے…
Read More...

ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان،پٹرول قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا…
Read More...

ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور پیشگی شرط پوری کرتے ہوئے ٹیکسٹائل سمیت جنرل انڈسٹری یا کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس مہنگی کردی۔وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اتوار کو کا بینہ کی…
Read More...

دوحہ کانفرنس، افغانستان کی صورتحال پر پاک امریکہ رابطہ، قیام امن کیلئے تجاویز پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستانی وفد سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی صورتحال پر مشاورت اور قیام امن کے لیے تجاویز کا تبادلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے تحت دوحا میں جاری…
Read More...

جے یو آئی کی مجلس شوری نے عام انتخابات کے نتائج مسترد کر دیئے، تمام ادارے آئینی حدود میں رہیں،…

اسلام آباد(خبر نگار)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عام انتخابات کے نتائج کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے ملک میں شفاف اور منصفانہ انتخابات کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ تمام ملکی اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہنا ہوگا اور…
Read More...

صدر مملکت نے فنانس بل 2024-25 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2024-25 کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آرٹیکل 75 کے تحت فنانس بل کی منظوری دی۔ فنانس بل یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔قومی اسمبلی نے جمعہ 21 جون…
Read More...

نئے ٹیکسز سے تنخواہ دار پر بوجھ بڑھا، لوگ دباؤ محسوس کر رہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلر کی اختراع سمجھ نہیں آتی، اسے ختم کریں گے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر نو ارب ڈالر ہیں، مہنگائی…
Read More...