The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

آئی جی کی زیر صدارت اجلاس ،نئی بھرتیوں اور محرم میں سکیورٹی کے موثر اقدامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاسوں کا انعقاد ،آئی جی اسلام آباد نے اسلام آباد پولیس میں نئی بھرتیوں ،پولیس افسران کی ویلفیئر ،محرم الحرام میں سکیورٹی میں کے موثر انتظامات کو یقینی…
Read More...

یوٹیلیٹی سٹورکارپوریشن میں سنگین بے ضابطگیاں،راولپنڈی کے چیف سمیت 4 ملازمین برطرف،32 کو سخت سزائیں

اسلام آباد ( وقائع نگار)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن میں آٹے کی ترسیل اور بلیک مارکیٹنگ و دیگر سنگین بے ضابطگیوں میں ملوث یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن راولپنڈی ریجن کے چیف سمیت چار ملازمین کو نو کری سے برطرف 32 کو سروسز رولز کے مطابق سخت ترین سزا…
Read More...

حکومت سے مذاکرات ناکام، 5جولائی سے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایک طرف پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، تو دوسری جانب پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی…
Read More...

پاکستانی قیادت گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے فیصلہ کرے،روسی صدراورشہباز شریف کی ملاقات

آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم شہبازشریف نے روسی صدر ولاد یمیر پوٹن سے ملاقات کی، دونوں رہنماو¿ں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف نے روسی صدر ولاد یمیر پوٹن کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔…
Read More...

پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟۔20 سال سے لاپتا ایبٹ آباد کے شہری عتیق الرحمٰن کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد…
Read More...

شہباز شریف تاجکستان پہنچ گئے :سرمایہ کاری بڑھانے کا عندیہ، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

دوشنبے(مانیٹرنگ ڈیسک) تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مستقبل میں تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے کے حوالے سے اقدامات کریں گے۔وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے ہوئے تاجک صدر امام علی رحمان نے…
Read More...

جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ججز تعیناتی کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوں گی۔چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…
Read More...

آج بھی کہتا ہوں امریکہ نے ہی ہماری حکومت گرائی تھی،دنیا میں طاقت ور اسرائیلی لابی ہے ،عمران خان

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آج بھی کہتا ہوں کہ امریکہ نے ہماری حکومت گرائی تھی ، دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی۔عمران خان نے اڈیالہ جیل راول پنڈی میں میڈیا سے…
Read More...

یو این او کا اعتراض مسترد، پاکستان نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے صوابدیدی حراست سے متعلق ورکنگ گروپ نے…
Read More...

آر پی او راولپنڈی سے افضل بٹ کی قیادت میں کے وفد کی ملاقات ،عبد الحمید عباسی کیخلاف مقدمہ پر تشویش

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابر سرفراز الپا سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ کی قیادت میں نیشنل پریس کلب اور آر آئی یو جے کے وفد نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی بھی…
Read More...