The news is by your side.
Browsing Category

سائنس وٹیکنالوجی

30 ہزار تک ملنے والے بہترین موبائلوں کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)مہنگائی کی لہر نے شہریوں کی قوت خرید میں گہرا اثر ڈالا ہے جس کے باعث موبائل کمپنیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں لیکن ہم آپ کو چند ایسے شاندار موبائل فونز بتانے جارہے ہیں جنہیں آپ 30 ہزارروپے تک خرید سکتے ہیں ۔ انفینکس…
Read More...

آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) حکومت پاکستان نے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے آئندہ 5 سالوں میں آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ آئی ٹی کا شعبہ ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سے ہے جس کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی…
Read More...

سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (STZA) اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NRTC) کے درمیان…

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (STZA) اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NRTC) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ، سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (STZA) اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NRTC) نے…
Read More...

PicsArt mod PicsArt ایپ کا ایک ترمیم شدہ بہت سی خوبیوں سے مزین ورژن

اسلام آباد(یو این آئی رپورٹ)PicsArt mod PicsArt ایپ کا ایک ترمیم شدہ ورژن ہے۔ اسے تھرڈ پارٹی ڈویلپرز نے بنایا ہے اور اصل ایپ سے زیادہ حیرت انگیز چیزیں پیش کرتا ہے۔ یہ جدید ورژن ان تمام پریمیم فیچرز اور آفیشل ایپ کے فلٹرز کو بغیر کسی…
Read More...

چاند پر پانی اورہائیڈروجن بننے کا نظام دریافت

واشنگٹن(سی این پی) سائنس دانوں نے چاند پر موجود وہ میکنزم دریافت کرلیا ہے جس کے تحت پانی اور ہائیڈروجن کے بنتے ہیں اور چاند کی مٹی میں رہ جاتے ہیں۔ سائنس دانوں کی اس دریافت کو چاند پر بستیاں آباد کرنے کی جانب ایک اور قدم قرار دیا جا رہا…
Read More...

جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا

تانیگاشیما(یو این آئی)جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔ جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے جس کا مقصد شمالی کوریا سے متعلق…
Read More...

پرندوں کی سیکڑوں اقسام معدوم ہونے کا انکشاف

لندن(یو این آئی) ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسانی سرگرمیوں کی بدولت پرندوں کی 1400 سے زائد اقسام معدوم ہو چکی ہیں۔ لندن سینٹر فار اکولوجی اینڈ ہائیڈرولوجی کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وقت کے ساتھ ہوائی  ٹونگا…
Read More...

شمسی توانائی سے چلنے والا اسمارٹ لباس وائرل

بیجنگ(یو این آئی) چینی سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والے ایسے اسمارٹ کپڑے بنائے ہیں جو ذاتی ایئر کنڈشنر کے طور پر کام کرتا ہے۔ کپڑوں میں نصب نظام میں لچک دار شمسی خلیے اور برقی آلہ استعمال کیا گیا ہے جو مل کر ایسا لباس بناتے ہیں جو…
Read More...

نیو یارک(یو این آئی) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شمسی توانائی اور پون چکی تنصیبات سے حاصل ہونے والی اضافی بجلی کی مدد سے بٹ کوائن مائن کرتے ہوئے کروڑوں ڈالر کمائے جاسکتے ہیں۔ اس طرح کے مائننگ آپریشنز کا لگایا جانا کرپٹو کرنسی کے…
Read More...

انسٹاگرام صارفین تھریڈز پلیٹ فارم سے پریشان

کیلیفورنیا(یو این آئی) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز کو لانچ ہوئے پانچ ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن صارفین اس نئی ایپ سے لطف اندوز ہونے کے بجائے مسلسل پریشان ہوتے ہی نظر آ رہے ہیں۔انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اس…
Read More...