The news is by your side.

عوام کیلئے بری خبر:بجلی 3 روپے مہنگی ،گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے تیاریاں

اسلام آبا د(یو این آئی)بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لیے برُی خبر ہے کہ بجلی مزید مہنگی کر دی گئی جبکہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئیں بجلی کی قیمت میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے اس حوالے سے…
Read More...

پاکستان کی ڈاکٹرثمینہ مہنازایک مرتبہ پھر ریسرچرکی فہرست میں شامل

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستانی مائیکرو بائیولوجسٹ ڈاکٹر ثمینہ مہناز ایک مرتبہ پھر دنیا کے بہترین ریسرچر کی فہرست میں شامل ہوگئیں ایف سی کالج یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر مائیکرو بائیولوجی میں درجنوں ریسرچ پیپرز شائع کرچکی ہیں۔ خاتون…
Read More...

ن لیگ کے سابق یوسی چیئرمین سید ابرارشاہ بیٹے سمیت اسلام آباد میں قتل

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد میں تھانہ شہزاد ٹاؤن کےعلاقےجھنگ سیداں میںن لیگ کے سابق یوسی چیئرمین سید ابرارشاہ بیٹے اور 2 ملازموں کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں تھانہ شہزاد ٹاؤن کےعلاقےجھنگ سیداں میں نا معلوم افراد نے…
Read More...

دہشت گردوں کی فائرنگ سےپاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی(یو این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سےپاک فوج کاایک اور جوان جام شہادت نوش کر گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سےپاک فوج…
Read More...

فالوورز اور ویوز کیلئے طیارہ تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو 6 ماہ قید

کیلیفورنیا(یو این آئی) امریکی ریاست کیلی فورنیا میںمیں یوٹیوب چینل پر فالوورز اور ویوز کیلئے اپنے ہی طیارے کو تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی کیلیفورنیا میں وفاقی استغاثہ نے پیر کو کہا کہ جیکب نے یہ جرم اپنے لیے سوشل…
Read More...

حکومت کا جان شیر خان اور ان کی اہلیہ کیلئے ماہانہ ایک لاکھ امداد کا اعلان

پشاور(یو این آئی) نگران حکومت نے اسکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان اور اُن کی اہلیہ کے علاج کیلئے ماہانہ ایک لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا حکومت کا کہنا ہے کہ جان شیر خان اور ان کی اہلیہ کے علاج کے لیے تاحیات امداد دی جائے گی، جان…
Read More...

یوگنڈا،70 الہ خاتون کے ہاں 2 جڑواں بچوں کی پیدائش

کمپالا(یو این آئی) سفینہ ناموکوا نامی ایک 70 سالہ یوگنڈا کی خاتون نے توقعات کے برخلاف اِن وٹرو فرٹیلائزیشن طریقے کے ذریعے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے آئی وی ایف علاج کے ذریعے کامیابی سے جڑواں بچوں کو جنم دینے کے بعد سفینہ ناموکوا دنیا کی…
Read More...

آئی ایم ایف کی شرط،8لاکھ نان فائلرز کو ٹیکس نوٹسز جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(یو این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے باہر آٹھ لاکھ نان فائلرز کو نوٹس جاری کردیئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نادرا کے ساتھ ڈیٹا انٹیگریشن کے تحت پندرہ لاکھ کے لگ بھگ…
Read More...

پاکستان سے جویریہ خانم شادی کیلئے بھارت پہنچ گئیں

چندی گڑھ(یو این آئی) پہلے کورونا پابندیوں اور پھر ویزا مسائل کے باعث 5 سال بعد پاکستانی خاتون جویریہ خانم بالآخر اپنے منگیتر سمیر خان سے شادی کے لیے بھارت پہنچ گئیں۔ پاکستان کے شہر کراچی سے جویریہ خانم واہگہ بارڈر کے ذریعے اٹاری پہنچیں…
Read More...

اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن کی تیسری بیوی بننے کی تصدیق کردی

لاہور(یو این آئی) اینکر عروسہ خان نے ٹی وی ہوسٹ اقرار الحسن کی تیسری بیوی بننے کی تصدیق کر دی سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا غیرشادی شدہ تو انہوں نے جواب دیا کہ شادی شدہ جس پرفین نے انہیں شادی کی…
Read More...