The news is by your side.

سلامتی کونسل کی ٹرین حملے کی مذمت؛ تمام ممالک سے پاکستان کیساتھ تعاون کرنے کی اپیل

نیویارک۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سیکیورٹی کونسل کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ تمام رکن ممالک اس…
Read More...

سجل علی ایک قسط کے کتنے پیسے لیتی ہیں؟

معروف اداکارہ سجل علی نہ صرف پاکستان کے ڈراموں میں بلکہ بالی ووڈ اور لالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔ ان کی موجودگی کسی بھی ڈرامے کی کامیابی کی ضمانت بن جاتی ہے، جس کی وجہ سے وہ پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کی پہلی…
Read More...

سوشل میڈیا پر رشوت کا الزام: ایف ائی اے سائبر کرائم کا نادیہ حسین کے گھر پر چھاپا

سوشل میڈیا پر ایف آئی اے آفیسر کے خلاف رشوت طلبی کا الزام عائد کرنے پر ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کے گھر چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق، اداکارہ کا موبائل تحویل میں لے لیا گیا ہے اور اس کا فرانزک تجزیہ کرنے کے…
Read More...

کینیڈا کے نئے وزیراعظم نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹن ٹروڈو کے ایک دہائی پر مشتمل اقتدار کا سفر ختم ہونے کے بعد کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی کے رہنما مارک کارنی نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 59 سالہ مارک کارنی ایک سیاست دان اور سابق…
Read More...

ارکان پارلیمنٹ کو مہنگے تحفے: جاپان کے وزیراعظم نے قوم سے معافی مانگ لی

جاپان کے وزیراعظم شیگرو ایشیبا نے ارکان پارلیمان میں مہنگے تحفے تقسیم کرنے پر قوم سے معافی مانگ لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں وزیراعظم منتخب ہونے والے شیگرو ایشیبا کو اپوزیشن نے تحائف کی تقسیم پر استعفیٰ دینے کا…
Read More...

پنجاب کے کالجز میں بھارتی گانوں پر ڈانس سمیت غیر اخلاقی اور فحش سرگرمیوں پر پابندی عائد

لاہور۔پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سرکاری اور نجی کالجز میں بھارتی گانوں پر رقص سمیت غیر مہذب اور فحش سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صوبے بھر کے ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن…
Read More...

آئی ایم ایف وفد نے وزیر خزانہ کو معاشی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو معاشی تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے…
Read More...

جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دھماکا، جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت متعدد افراد زخمی

پشاور۔جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں جے یو آئی کے ضلعی امیر عبداللہ ندیم سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، دھماکا اعظم ورسک بازار کی ایک مسجد میں ہوا، جس میں کئی…
Read More...

عالیہ بھٹ نے پیشگی سالگرہ منالی، رنبیر کپور کی فوٹوگرافروں کو وارننگ

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ 15 مارچ 2025 کو 32 برس کی ہو جائیں گی، تاہم انہوں نے اپنی سالگرہ ایک روز قبل ہی منانے کا فیصلہ کیا۔ عالیہ بھٹ نے اس خوشگوار موقع کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جہاں ان کے مداحوں نے انہیں ڈھیروں…
Read More...

فلمی دنیا میں کالی بھیڑیں عزتوں سے کھیل رہی ہیں: انکیتا لوکھنڈے کا انکشاف

ممبئی ۔ابھرتی ہوئی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بالی ووڈ انڈسٹری میں موجود ان عناصر کو بے نقاب کیا ہے جو “گِو اینڈ ٹیک” کے نام پر فنکاروں کو غیر اخلاقی مطالبات کے ذریعے ہراساں کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انکیتا…
Read More...