The news is by your side.
Browsing Tag

#saudi arebia

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

ریاض(یو این آئی) سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اتوار کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں کل 11 مارچ بروز پیر…
Read More...

وزیر داخلہ سے سعودی سفیر کی ملاقات : بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آبا د(یو این آئی)وزیر داخلہ و تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی ہے ملاقات میں سیکرٹری داخلہ ، سیکرٹری تجارت سمیت اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ،ملاقات میں پاک سعودی بزنس ٹو بزنس روابط کو مزید آگے…
Read More...

خواتین کو والدین یا شوہر کے بغیر بھی حج پرجانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(یو این آئی) وزارت مذہبی امور نے والدین اور خاوند نہ ہونے کی صورت میں بھی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی اجازت دے دی۔ جاری اعلامیے کے مطابق محرم کے بغیر خواتین حج کرسکیں گی اس کے لیے انہیں والدین اور خاوند کی اجازت دکھانا…
Read More...

دو ریاستی حل قبول نہیں،آزاد فلسطین تک جنگ جاری رہے گی ،مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد(یو این آئی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمفتی تقی عثمانی نے کہا کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت…
Read More...

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم ترین دستی کلہاڑا دریافت کرلیا گیا

جدہ(یواین آئی) سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا دستی کلہاڑا دریافت ہوا ہے جو کہ انتہائی قدیم یعنی قبل از تاریخ دور سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی لمبائی 20 انچ سے زیادہ ہے۔ سعودی عرب کے علاقے الولا میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایسا دستی کلہاڑا…
Read More...

اسرائیل اور حماس میں دوبارہ جنگ کا آغاز،بمباری سے بچوں سمیت109فلسطینی شہید

غزہ(یو این آئی) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی تاریخ ختم ہونے کے بعد دوبارہ جنگ کا آغاز ہوگیا ہے اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں…
Read More...

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد(یو این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔ سعودی عرب کی جانب سے 05 دسمبر 2023ء کو مدت مکمل کرنے والے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال…
Read More...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام کعبہ کی ملاقات،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (یو این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرسے امام کعبہ نے پروفیسر ڈاکٹرشیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید نے یہاں جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کیامورپرتبادلہ خیال کیاگیا،آرمی چیف…
Read More...

نگران وزیر اعظم سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید کی ملاقات

اسلام آبا د(یو این آئی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے ملاقات کی ہے جس میں نگران وزرا انیق احمد، مدد علی سندھی، وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی، متعلقہ اعلی حکام اور…
Read More...