بجلی بم گرادیا گیا،4 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی
اسلام آبا د(یو این آئی)بجلی صارفین کے لئے ایک اور بری خبر،ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 12 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،نیپرا اتھارٹی نے قیمتوں میں اضافے…
Read More...
Read More...