The news is by your side.
Browsing Tag

gaza

اسرائیل کی غزہ میں زمینی کارروائی، مزید 38 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں زمینی آپریشن کا آغاز کر دیا، جبکہ تازہ فضائی حملوں میں 38 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے نیتزارم راہداری کا…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی حملے؛ اسلامی جہاد کے ترجمان ابو حمزہ اہل خانہ سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے مرکزی ترجمان ابو حمزہ اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ شہید ہو گئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں وسطی غزہ کے ایک رہائشی گھر کو نشانہ بنایا گیا، جو ناجی…
Read More...

اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینیوں پرہزاروں پاونڈ وزنی بم گرا دئیے، 100 سے زائد شہید

غزہ۔ اسرائیلی فورسز نے نماز پڑھتے ہوئے فلسطینیوں پر بے رحمانہ بمباری کی، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید ہوگئے شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں واقع پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول میں 250 سے زائد فلسطینی نماز فجر ادا…
Read More...

غزہ کے ہسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا

نیو یارک( مانیٹرنگ رپورٹ)غزہ کے ہسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق کے سربراہ کو بھی لرزا کر رکھ دیا۔ بی بی سی کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ وہ غزہ کے الناصر اور الشفاء اسپتالوں…
Read More...

غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ

اسلام آباد(یو این آئی) اہل غزہ کے لیے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی۔ فلسطینیوں کی مدد کے لیے ضروری سامان پر مشتمل کھیپ خصوصی پرواز کے ذریعے نورخان ائربیس سے روانہ کی گئی، جس میں غزہ کی زمینی ضروریات کے…
Read More...

اسرائیلی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے کی شادی

غزہ(یو این آئی) اسرائیل کی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے نے سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی خاندان نے اپنے بچوں کی شادی کردی جن کی شادی اسرائیل کے حملے سے قبل طے تھی لیکن بمباری میں…
Read More...