The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپوٹرر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ بینچ نے فیصلہ سنایا۔ فل کورٹ بینچ میں جسٹس سید…
Read More...

مخصوص نشستیں کیس کا فیصلہ کا وقت تبدیل،فل کورٹ 12 بجے فیصلہ سنائے گا،نیا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) رات گئے سپریم کورٹ کی جانب سے مختصوص نشستیں کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنانے کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے ،اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز صبح ساڑھے 9 بجے کے بجائے 12 بجے فیصلہ سنایا جائیگا جبکہ تین رکنی بنچ کے…
Read More...

بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث ایل پی جی کو محفوظ اور انسانی جانوں کو بچانا ہے،چیئرمین اوگرا مسرور خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قدرتی گیس کی قلت، نئے کنکشنز پر پابندی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں ایل پی جی پر بڑھتی ہوئی انحصار کے پیش نظر، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) "ایل پی جی کے محفوظ استعمال - 'زیرو' مہلک…
Read More...

شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کریں گے، پاکستان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائے گی۔ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اپنے لوگوں اور املاک کی حفاظت پر عمل پیرا ہے۔ کسی ایسے گروہ…
Read More...

سویلین ٹرائل کیس؛ سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس میں حکم دیا ہے کہ ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہیں کیا جائے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق اپیلوں پر…
Read More...

فلور ملز کی کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال، سپلائی بند ہونے سے آٹا بحران کا خدشہ

کراچی(نیوز رپورٹر) فلور ملز کی جانب سے آج کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وِد ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر میں…
Read More...

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیٹا ہیکاتھون جاز ڈیجیٹل اسکواڈ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان کا سب سے بڑا ڈیٹا ہیکاتھون، جاز ڈیجیٹل اسکواڈ، اسلام آباد میں ایک شاندار فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ملک کے سب سے بڑے ڈیجیٹل آپریٹر جاز کے زیر قیادت اس اقدام نے یونیورسٹی کے طلباء کو ٹیبلو سافٹ ویئر کا…
Read More...

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں شوہر گرفتار‘ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (نیوز رپورٹر ) لاہور پولیس نے اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں ان کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کی استدعا پر عدالت نے خاتون ٹی وی شو میزبان کے شوہر کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اینکر…
Read More...

پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں انکے خلاف بیان ریکارڈ کرادیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) 190 ملین پاو¿نڈ کیس میں پرویز خٹک نے بیان ریکارڈ کرادیا ساتھ ہی بنی گالا اسلام ا?باد کے پٹواری پر جرح بھی مکمل کرلی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاو¿نڈ ریفرنس کی سماعت کی۔ آج…
Read More...

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن 29 ستمبر کو ہوں گے ،الیکشن کمیشن نے عدالت کو تاریخ دیدی

اسلام آباد(کور ٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کرانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔جسٹس محسن اختر کیانی کے روبرو اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اہم…
Read More...