The news is by your side.
Yearly Archives

2025

ثنا خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش، اللہ کا شکر کیسے ادا کیا؟

ممبئی۔اسلام کی خاطر بالی ووڈ انڈسٹری کو چھوڑنے والی سابق اداکارہ ثنا خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بالی ووڈ کو خیر باد کہنے اور مفتی انس سے شادی کرنے والی معروف بھارتی شخصیت ثنا خان کو اللہ نے دوسرے بیٹے سے…
Read More...

پاکستانی نوجوان نے برٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

لندن۔پاکستان کے نوجوان کھلاڑی سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت کر ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ تفصیلات کے مطابق، سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن اسکواش کی انڈر 13 کیٹگری میں یہ ٹائٹل حاصل کیا۔…
Read More...

بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات، بنگلا دیش نے ججز تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا

ڈھاکہ۔بنگلا دیش نے بھارت میں 50 ججوں اور عدالتی افسران کے تربیتی پروگرام کو منسوخ کر دیا۔ اس پروگرام کے لیے نامزد افسران میں اسسٹنٹ ججز، سینئر اسسٹنٹ ججز، جوائنٹ ڈسٹرکٹ اور سیشن ججز، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اور سیشن ججز، ڈسٹرکٹ اور سیشن ججز، اور…
Read More...

کینیڈا کے وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان

ٹورنٹو۔جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کے وزیراعظم اور لبرل پارٹی کی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اوٹاوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ اپنی دیگر مصروفیات کے باعث لبرل پارٹی کے…
Read More...

کورونا پھر آگیا۔جڑواں شہروں میں الرٹ جاری

راولپنڈی۔جڑواں شہروں کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس کے مسافروں و ملازمین کے لئے کرونا الرٹ جاری کر دیا گیا اج منگل سے میٹرو بس میں سفر کے لئے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا گیا ۔تاہم بغیر ماسک آنے والوں کو سفر سے روکا نہیں جائیگا۔ میٹرو بس…
Read More...

سکھر کی عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا

سکھر۔سکھر کی سیشن کورٹ نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر وزیراعظم، وزیر خارجہ، اور وزیر داخلہ کو جواب دہی کے لیے طلب کر لیا۔ مقامی وکیل محمد علی شاہ نے اس حادثے کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار، اور…
Read More...

جنوبی افریقا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز 0-2 سے جیت لی

کیپ ٹائون۔کیپ ٹاؤن میں جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے فالو آن کے بعد 478 رنز بناتے ہوئے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 58 رنز کا ہدف دیا تھا۔ چوتھا
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دیدیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے توشہ خانہ ٹو کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ اس کیس میں مزید انکوائری کی ضرورت ہے اور کارروائی شروع نہیں کی جا سکتی۔ فیصلے میں عدالت نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر…
Read More...

ملک کو اسلامی ریاست بنانا پارلیمنٹ کی ذمےداری ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور۔مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو اسلامی ریاست بنانے کی ذمہ داری پارلیمنٹ پر عائد کی۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی (ف) کا مؤقف ہمیشہ اسلامی اصولوں پر مبنی قانون سازی کا رہا ہے اور انہوں نے…
Read More...

سردیوں میں نہانا چھوڑنے سے زندگی لمبی ہونے کا دعویٰ

لندن۔سردیوں میں نہانے سے متعلق حالیہ وائرل ویڈیو نے دلچسپ بحث کو جنم دیا ہے۔ اس ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نہانے سے گریز کرنے سے متوقع عمر میں 34 فیصد اضافہ ممکن ہے، لیکن ماہرین نے اس دعوے کو غیر سائنسی قرار دیا ہے۔ ماہرین کی
Read More...