The news is by your side.
Browsing Tag

#islamabad #rawalpindi

انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ،جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 43 سال قید کی سزا

اسلام آباد (یو این آئی)انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث مجرم کو سزا سنا دی گئی۔ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 43 سال قید بامشقت اور 6کروڑ 13 لاکھ جرمانہ…
Read More...

ججز کے خلاف توہین آمیز مہم میں ملوث 500سوشل میڈیا اکاونٹس پکڑ ےگئے، ڈائریکٹر سائبر کرائم ایف آئی…

اسلام آباد ( یو این آئی ) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایف آئی اے نے اعلی عدلیہ کے خلاف غلیظ ، گھٹیا اور بے بنیاد پراپیگنڈا میں ملوث 500 سوشل میڈیااکاونٹس کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے ذمہ داران کو…
Read More...

عوامی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ،حلقے میں پانی ،تعلیم اور صحت کے بڑے مسائل ہیں ،چوہدری شفیق الرحمن…

اسلام آباد (یو این آئی )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 46سے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے امید وار چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ نے کہا کہ ان کی جماعت حقیقی معنوں میں عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے اور اس حوالے سے اس کی طویل تاریخ ہے جس کی بنا پر اس حلقے…
Read More...

پاک افغان سرحد کے قریب سیکورٹی اداروں کی کارروائی ،7دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(یو این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 جنوری کو پاکستان افغان سرحد کے قریب ضلع ڑوب کے سمبازہ سیکٹر میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن…
Read More...

دہشت گردوں کے حملوں کا خدشہ، اسلام آباد میں چار جامعات بند

اسلام آباد(یو این آئی) سکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد کی چار یونیورسٹیز کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔ سکیورٹی اداروں نے اسلام آباد میں کچھ تعلیمی اداروں پر حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اس حوالے سے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس کے بعد حملوں…
Read More...

صحافتی برداری کیلئے خوشخبری:پنجاب حکومت پلاٹ دینے کااعلان

ؑلاہور(یو این آئی)وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پروفیشنل صحافیوں کو رہائشی پلاٹس دینے کااعلان کر دیا،فیز ون میں پلاٹ حاصل کرنے والے صحافیوں کو پلاٹ نہیں ملے گا،پلاٹ کے حصول کیلئے اہلیت کا اشتہار کل 22جنوری کو اخبارات میں دیاجائے گا، رپورٹرز…
Read More...

سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف مہم ،حکومت نے تحقیقا ت کیلئے کمیٹی بنادی

اسلام آباد(یو این آئی)حکومت نے عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا پھیلانے والوں کی شناخت اور قانونی کاروائی کے لئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بنا دی۔وزرات داخلہ نے 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائم ونگ ایف…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس : شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 15 کارکنوں کی ضمانتیں منظور

 راولپنڈی(یواین آئی) جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد شیخ رشید، سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور تحریک انصاف کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی…
Read More...

بجلی 5 روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہونیکا امکان

 اسلام آباد(یواین آئی) بجلی فی یونٹ 5 روپے 62 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 49 ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ سی پی پی اے نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست دے دی جس پر اتھارٹی 31 جنوری کو…
Read More...

پٹرول کی قیمت میں8روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد (یو این آئی ) نگران وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ۔ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں رد وبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے نوٹیفکیشن…
Read More...