Browsing Category
بین الاقوامی
ایران میں خواتین کو سدھارنے کیلئے کلینک کھولنے کافیصلہ
تہران ۔ایران نے خواتین کی حجاب کی پابندی نہ کرنے پر ان کے علاج کے لیے خصوصی کلینک قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کے علمبرداروں نے اس فیصلے کی سخت مذمت کی ہے، اور حجاب کے حوالے سے بڑھتی ہوئی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا…
Read More...
Read More...
عرب،اسلامی کانفرنس،اسرائیلی جارحیت خطے کے لیے نقصان دہ قرار، اعلامیہ جاری
ریاض:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی عرب، اسلامی کانفرنس کے اعلامیے میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے عالمی سطح پر ٹھوس اقدامات کی ضرورت پرزور دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے ان کوششوں کے آغاز کا مطالبہ کیا ہے۔
جاری اختتامی بیان…
Read More...
Read More...
اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید
اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان پر تازہ حملوں میں 59 افراد شہید ہو گئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں بڑی تعداد خواتین اور…
Read More...
Read More...
امریکا کا قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن۔حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے معاہدے کو مسترد کرنے کے بعد امریکا نے قطر سے حماس کے رہنماؤں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، امریکا نے دوحا کو واضح طور پر بتایا ہے کہ…
Read More...
Read More...
روس امریکی الیکشن میں ووٹرز کو تشدد پر اکسا سکتا ہے، امریکی خفیہ اداروں کا انتباہ
واشنگٹن۔امریکا کے خفیہ ادارے ایف بی آئی نے چوکنا رہنے کے لیے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن میں سب سے بڑا خطرہ روس ہوسکتا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور سائبر سیکیورٹی اینڈ…
Read More...
Read More...
حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اینٹیلی جنس مرکز پر راکٹ حملہ، 11 زخمی
تل ابیب ۔مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب اسرائیلی انٹیلیجنس مرکز پرمتعدد راکٹ داغ دئیے۔
عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس کی جانب سے تل ابیب کے مضافات میں اسرائیل کے 8200 ملٹری انٹیلیجنس یونٹ کے…
Read More...
Read More...
چین کا 9 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان
بیجنگ۔چین نے ملک میں سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کے لیے جنوبی کوریا، ناروے، فن لینڈ اور سلوواکیہ سمیت 9 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔ عالمی برادری میں اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے چین زیادہ سے زیادہ سیاحوں کی آمد چاہتا…
Read More...
Read More...
بھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپرد
نئی دہلی: بھارتی وزارت دفاع نے فوج سے متعلق سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد کے بارے میں نوٹس جاری کرنے کا اختیار اب فوج کے سپرد کردیا۔
اس مقصد کیلئے وزارت دفاع، نے ایک اعلیٰ فوجی افسر، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل اسٹریٹجک کمیونیکیشن کو!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں،ترجمان
واشنگٹن۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم کےخلاف قانونی کارروائی…
Read More...
Read More...
امریکا میں صدارتی انتخابات، ریاست مشی گن کے نتائج پانسہ پلٹ سکتے ہیں
نیو یارک۔امریکا میں صدارتی امیدواروں کی قسمت کے فیصلے میں ریاست مشی گن کا اہم کردار ادا کرے گی، یہاں کے نتائج پانسہ پلٹ سکتے ہیں، تین لاکھ عرب ووٹرز کا کردار کسی بھی امیدوار کے مقدر کا فیصلہ کرے گا۔
امریکا میں صدارتی انتخابات کی…
Read More...
Read More...