The news is by your side.

کلچرل قونصلیٹ سفارتخانہ ایران اور نیشنل پریس کلب کے زیر اہتمام صحافیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب

اسلام آباد (یو این آئی) کلچرل قونصلیٹ سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ ایران اور نیشنل پریس کلب کے اشتراک سےمظلوم فلسطینی عوام کی آواز بننے والے صحافیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب این پی سی اسلام آباد میں منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی سینیٹر مشاہد…
Read More...

اداکارہ صحیفہ جبار نے تیزی سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟

لاہور۔پاکستان کی خوبصورت اداکارہ اور ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے اپنی فٹنس کا راز بے نقاب کر دیا ہے۔ حال ہی میں، صحیفہ جبار اداکار اور میزبان فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے شوبز اور اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے…
Read More...

پاک آسٹریلیا سیریز؛ فیصلہ کُن معرکہ کل کھیلا جائے گا

لاہور۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل (اتوار) کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں پرتھ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں آمنے سامنے آئیں گی، اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان اور…
Read More...

پاکستان کے طیب اکرام 8 سالہ مدت کیلئے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد ۔پاکستان کے طیب اکرام کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے لیے آٹھ سال کی مدت کے لیے صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ فیڈریشن نے طیب اکرام کی صدارت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے اور ان کی چار سالہ مدت کو بڑھا کر آٹھ سال…
Read More...

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

اسلام آباد۔پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرضے کی مدت دو سال کے لیے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ اس سے پہلے بھی پاکستان چین سے 16 ارب ڈالر کے توانائی کے قرضے کی مدت بڑھانے کی درخواست کر چکا ہے۔ یہ قرضہ آئی ایم ایف پروگرام کے…
Read More...

امریکا کا قطر سے حماس قیادت کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن۔حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے معاہدے کو مسترد کرنے کے بعد امریکا نے قطر سے حماس کے رہنماؤں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، امریکا نے دوحا کو واضح طور پر بتایا ہے کہ…
Read More...

بانی پی ٹی آئی دہشتگردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں، وزیر اطلاعات

لاہور۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی نے دہشت گردوں کو واپس لایا، اور آج وہی عناصر ہمارے خلاف حملے کر رہے ہیں۔ مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ علامہ اقبال…
Read More...

پی ٹی آئی گرینڈ جرگہ، راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی: تحریک انصاف کے صوابی میں ہونے والے بڑے پارٹی جرگے اور جلسے کے معاملے میں پنجاب حکومت سرگرم ہوگئی۔ راولپنڈی شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت جلسے، جلوس، ریلی اور تمام قسم کے…
Read More...

کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

کوئٹہ۔ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں 21افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ہوا، جس…
Read More...

بھارت نےچیمپیئنزٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا،بھارتی میڈیا کا دعوی

اسلام آباد۔ پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس فیصلے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ…
Read More...