The news is by your side.

فرحت اللہ بابر پارٹی کی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی

اسلام آبا د(یو این آئی)فرحت اللہ بابر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چترال کنونشن میں سینئر لیڈر شپ کو اپنے عہدوں سے الگ ہونے کا کہا تھا،بلاول بھٹو…
Read More...

افغان حکومت کا پاکستان سے آنے والوں کو قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد(یو این آئی)افغان حکومت نے پاکستان سے واپس جانے والے شہریوں کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے ان کی اپنی ہی زمین ان کے لیے تنگ کردی۔وائس آف امریکہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغان حکومت نے اپنے شہریوں پر اپنا سامان ساتھ لانے پر بھی…
Read More...

ڈاکٹر فوزیہ کی عافیہ صدیقی سے امریکی جیل میں دوبارہ ملاقات طے پا گئی

اسلام آباد(یو این آئی)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی عافیہ صدیقی سے امریکی جیل میں ملاقات طے پا گئی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی دو اور تین دسمبر کو عافیہ صدیقی سے امریکہ میں ملاقات کریں گی، سینیٹر…
Read More...

نگران وزیر اعظم سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید کی ملاقات

اسلام آبا د(یو این آئی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حمید نے ملاقات کی ہے جس میں نگران وزرا انیق احمد، مدد علی سندھی، وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر اشرفی، متعلقہ اعلی حکام اور…
Read More...

پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف اچانک راولپنڈی سٹیڈیم پہنچ گئے

راولپنڈی(یو این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین زکا اشرف اچانک راولپنڈی سٹیڈیم پہنچ گئے ۔ذکا اشرف نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔ذکا اشرف نے شان مسعود،شاہین شاہ آفریدی اور محمد حفیظ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی اور…
Read More...

190ملین پائونڈ کیس،ہائی کورٹ فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد(یو این آئی)نیب 190 ملین پاونڈز معاملہ پر چیئرمین پی ٹی آئی نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف اپیل سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا اور اپیل دائر کردی۔ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی۔ درخواست میں کہاگیاہے کہ عدالت…
Read More...

وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس،ایران سے ساتھ تناو ختم کرنے اور تعلقات کی بحالی کا فیصلہ

اسلام آباد (  یو این آئی ):قومی سلامتی کمیٹی نے اس غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت قطعی طور پر ناقابل تسخیر اور مقدس ہے، کسی کی طرف سے کسی بھی بہانے اسے پامال کرنے کی کوشش کا ریاست کی جانب سے پوری…
Read More...

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس،رمی چیف کی جانب سے ابھرتے خطرات سے نمٹنے کے لیے فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں…

اسلام آباد  ( یو این آئی ): آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 82ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، آرمی چیف کی جانب سے ابھرتے خطرات سے نمٹنے کے لیے فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں اور تربیت…
Read More...

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق ہوگیا۔ قطر کا اعلان

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق ہوگیا۔ قطر کا اعلان ، کے  اسرائیل اور عرب حماس کے درمیان جنگ بندی میں وقفے کی کوششیں کامیاب ، عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں وقفے پر اتفاق کا اعلان قطر نے کیا۔…
Read More...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیااور مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔ 

راولپنڈی ( یواین آءی): آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیااور مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔                                                                                            پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
Read More...