The news is by your side.
Browsing Tag

#supremcourt #islamabad

فیض آباد دھرنا کیس، فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا

اسلام آبا د(یو این آئی)فیض آباد انکوائری کمیشن کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے سابق چیف آئی ایس آئی ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل( ر ) فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کیس میں انکوائری کمیشن کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ فیض حمید نے کمیشن…
Read More...

محسن داوڑ کے قافلے پرفائرنگ،محفوظ رہے

میرانشاہ (یو این آئی) شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تاہم وہ محفوظ رہے ۔ پولیس حکام نے بتایا محسن داوڑ انتخابی مہم کے سلسلے میں میرانشاہ کے علاقے تپی جا رہے تھے کہ…
Read More...

نا اہلی کیس مدت:قائد اعظم ہوتے وہ بھی نااہل ہو جاتے،جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آبا د(یو این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک مسلمان صادق اورامین کے لفظ آخری نبی کریم کے سوا کسی کے لیے استعمال کر ہی نہیں سکتا چیف جسٹس نے کہا کہ الیکشن لڑنے کے لئے جو اہلیت بیان کی گئی ہے اگر…
Read More...

الیکشن روکنے کیلئے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(یو این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مجھے لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطل کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی اپیل…
Read More...

آڈیو لیکس کیخلاف کیس میںوزارت دفاع نے جواب جمع کرادیا

اسلام آبا د (یو این آئی)وزارت دفاع نے بشری بی بی اور ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کیخلاف کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کردیا وزارت دفاع کے ایک صفحے پر مشتمل جواب میں چھ نکات شامل ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا کہ اسمارٹ…
Read More...

عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے عمران خان نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(یو این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے مو¿قف اختیار کیا کہ انتخابات سے…
Read More...

فیصلہ تسلیم نہیں کرتے ،چیلنج کرینگے،سازش کا پہلے ہی پتہ تھا، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بلے کا نشان…
Read More...

آج تک کسی آمر نے ایک بھی دن قید نہیں کاٹی، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائفر کیس میں چیئرمین اور وائس چیئرمین تحریک انصاف کی ضمانت منظور کرلی ہے،جسٹس اطہر من اللہ نے ضمانت کے تحریک فیصلے میں اضافی نوٹ لکھا ہے۔ اضافی نوٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اورشاہ…
Read More...

آبزرویشنز ٹرائل کو متاثر نہیں کر ےگی،ضمانت کیس میں تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی و شاہ محمود قریشی کی ضمانت کا فیصلہ جاری کردیا،ضمانت کا فیصلہ چار صفحات پر مشتمل ہے ۔ جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے پانچ صفحات پر مشتمل علیحدہ نوٹ بھی لکھا۔ عمران خان…
Read More...

ملازمین کے تقرر وتبادلوں پر پابندی عائد کر دی ، الیکشن کمیشن

اسلام آبا د(یو این آئی)الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسروں کی تربیت دوبارہ شروع کردی ہے جبکہ وفاق اور صوبائی سرکاری ملازمین کے تبادلے، تقرری پر پابندی عائد کردی ہے۔ عام انتخابات سے متعلق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسران کی…
Read More...