The news is by your side.

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلہ،شدت5.3 ریکار ڈ

اسلام آباد۔اسلام آباد اور خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ،زلزلے کی شدت5.3ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 220…
Read More...

سرکاری حج،پی آئی اے اور وزارت مذہبی امور کے درمیان معاہدہ طے

اسلام آباد۔ حج 2025، وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے مابین حج پروازوں کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا،پی آئی اے کے زریعے سرکاری حج سکیم کے تحت 34ہزار عازمین حجاز مقدس کا سفر کریں گے ،دیگر ائیر لائنز کے ساتھ بھی جلد معاہدے کئے جائیں گے۔…
Read More...

فتنتہ الخوارج کے خارجی نور ولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک منظرعام پر آگئی

راولپنڈی ۔فتنہ الخوارج کے سرغنہ نور ولی محسود اور غٹ حاجی کی ایک آڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں نور ولی محسود غٹ حاجی کو پاکستان میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کو واپس جانے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس آڈیو میں نور ولی محسود…
Read More...

پی ٹی اے نے گستاخانہ اور فحش مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا،

 اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے گستاخانہ اور فحش مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا، پی ٹی اے گستاخانہ اور غیر اخلاقی مواد کی بلاکنگ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے، اب تک پی ٹی اے نے 100,183 گستاخانہ…
Read More...

عمران خان سے ملنے گئے اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب، حامد رضا گرفتاری کے بعد رہا

راولپنڈی ۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے کے لئے اڈیالہ جیل جانے والے اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب، حامد رضا کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا گیا قبل ازیں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جانے والے کئی سینئر پی…
Read More...

عرب،اسلامی کانفرنس،اسرائیلی جارحیت خطے کے لیے نقصان دہ قرار، اعلامیہ جاری

 ریاض:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی عرب، اسلامی کانفرنس کے اعلامیے  میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے عالمی سطح پر ٹھوس اقدامات  کی ضرورت پرزور دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے ان کوششوں کے آغاز کا مطالبہ کیا ہے۔ جاری اختتامی بیان…
Read More...

عمران خان سے ملاقات کیلئے جانے والے 5 قائدین گرفتار

اسلام آباد ۔اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے جانے والے قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب، قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر شبلی فراز اور قائد حزب اختلاف پنجاب ملک احمد بچھر کو پولیس نے نہایت بدسلوکی کا نشانہ بناتے ہوئے تحویل میں لے لیا تحریک…
Read More...

تعمیراتی کاموں کے معیار پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آبا د۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے سرینہ چوک اور جناح ایونیو انٹرچینجز منصوبوں کی سائٹس کا دورہ کیا اور منصوبوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا اب تک کئے گئے کام کی پراگریس پر…
Read More...

18 آئی پی پیز سے 2 ہفتوں میں معاہدے کا امکان

حکومت کی جانب سے "ٹیک اینڈ پے" موڈ پر 18 آئی پی پیز (آزاد توانائی پیدا کرنے والی کمپنیاں) سے دو ہفتوں میں معاہدے کرنے کا امکان ہے، جس سے سالانہ 70 سے 100 ارب روپے تک کی بچت حاصل ہو سکے گی۔ ذرائع کے مطابق، ان آئی پی پیز کی…
Read More...

نادرا سے ڈیٹا چوری کا معاملہ؛ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد۔نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے میں ذمہ داروں کے خلاف ابھی تک کوئی کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے اس بات کا پردہ فاش کیا کہ تاحال ڈیٹا چوری کے ذمہ…
Read More...