The news is by your side.

پاکستان نے کینگروز کو شکست دیکر سیریز برابر کردی

ایڈیلیڈ ۔پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچز کی ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کینگروز کے 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے پاکستان کو 137 رنز کا…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارت کو ڈیڈ لائن دیدی

لندن۔چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کو جواب دینے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں آئی سی سی حکام اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے درمیان
Read More...

مولانا فضل الرحمن لندن پہنچ گئے ،اہم ملاقاتیں ہوں گی

لندن۔جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لندن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ 10 روز تک قیام کریں گے۔اہم شخصیات کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوں گی ۔ جے یو آئی کے سربراہ کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے، جہاں…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہونگے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں ہونے والی او آئی سی سربراہان مملکت کے ہنگامی اجلاس میں 11 نومبر کو شرکت کریں گے  وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ دو روزہ…
Read More...

امریکہ چاہے تو عافیہ کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو لے جائے، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے امریکی دباو¿ ایک مفروضہ ہے۔ امریکا چاہے تو عافیہ صدیقی کے بدلے بانی کو لے جائے۔ بانی ملک سے باہر جاتے ہیں تو ان کی سیاست ختم ہو جائے گی اور ان…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس،فرد جرم کی کارروائی پھر ٹل گئی

راولپنڈی ۔سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا عمل ایک مرتبہ پھر مؤخر ہو گیا۔ ملزمان کے وکلاء نے چالان پر اعتراضات اٹھا دیے، جبکہ جی ایچ کیو حملہ کیس کے چالان…
Read More...

ڈپلومیٹک انکلیو میں سفارتکاروں کی سہولت کیلئے قائم کاس کیڈ خدمت مرکز کا افتتاح

 اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سفارتکاروں کی سہولت کیلئے قائم "کاس کیڈ" خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا۔ ڈپلومیٹک انکلیو میں تاریخ میں پہلی بار "کاس کیڈ" جدید ترین خدمت مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، جس کے…
Read More...

ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا

لندن۔برطانوی پارلیمنٹ نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ثقافتی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ایوارڈ سے نواز دیا۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری میں برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے 6 نومبر کو ایوارڈ دیے جانے کی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس پر فخر کا…
Read More...

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی قیاس آرائیاں غلط ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد ۔دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور امریکا پرانے دوست اور پارٹنر ہیں۔ صدر آصف علی زرداری اور…
Read More...

یوٹیلیٹی اسٹورز میں چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کر دی۔کارپوریشن کی جانب سے چینی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق فی کلو قیمت میں 13 روپے تک کمی کی گئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی فی کلو 140 روپے…
Read More...