The news is by your side.

وزیراعلی پنجاب طبی معائنے کےلیے سوئٹزر لینڈ پہنچ گئیں

لاہور۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز لاہور سے سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا پہنچ گئیں جہاں وہ اپنے ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کروائیں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز ایئر فورس کے جہاز پی ایف ایف 3 کے ذریعے خصوصی پرواز پر جنیوا روانہ…
Read More...

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔ چینی سفارت خانے آمد پر سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کے دوران…
Read More...

وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یوم پیدائش پر یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ شاعر مشرق، مفکر…
Read More...

امریکہ کو دوبارہ عظیم بنائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ کی وکٹری سپیچ

واشنگٹن۔ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج سے قبل ہی وکٹری اسپیچ کردی اور کہا کہ 45 ویں امریکی صدر بننے پرآپ سب کا مشکورہوں، امریکا کو دوبارہ عظیم بنائیں گے، سرحدوں کا سیل کرنا پڑے گا جبکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے…
Read More...

امریکی صدارتی انتخابات میں پاکستانی اداکارہ ریما نے بھی ووٹ کاسٹ کیا

نیو یارک ۔ماضی کی معروف فلمی اداکارہ ریما نے امریکا میں جاری انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ کیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ ریما نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ…
Read More...

روس امریکی الیکشن میں ووٹرز کو تشدد پر اکسا سکتا ہے، امریکی خفیہ اداروں کا انتباہ

واشنگٹن۔امریکا کے خفیہ ادارے ایف بی آئی نے چوکنا رہنے کے لیے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن میں سب سے بڑا خطرہ روس ہوسکتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) اور سائبر سیکیورٹی اینڈ…
Read More...

حج پالیسی 2025 کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد۔حج پالیسی 2025 کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے تحت حج اخراجات 10لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوں گے جبکہ قربانی کی رقم 55 ہزار روپے حج اخراجات پیکج کے علاوہ دینا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق حج پالیسی کے تحت عازمین کو…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مار لیا

واشنگٹن۔امریکا میں صدارتی دوڑ جیت کر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وہ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے بعد نتائج کا عمل تاحال جاری ہے، تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کم از کم مطلوبہ الیکٹورل ووٹ حاصل…
Read More...

وزیراعظم سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات

اسلام آباد۔وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے  وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔  ایران، کے وزیر خارجہ گزشتہ شب دو…
Read More...

امریکی صدارتی الیکشن، پہلا نتیجہ آگیا

نیو یارک۔امریکی صدارتی الیکشن میں ایک قصبے میں گزشتہ 60 کی دہائی سے رات گئے ووٹنگ کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کا نتیجہ بھی سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو ہیمپشائر کے چھوٹے سے قصبے میں ڈکسوائل نوچ میں ووٹرز کی تعداد صرف 6 ہے جن…
Read More...