ہاشم صفی الدین کی اسرائیلی حملے میں شہادت،حزب اللہ نےتصدیق کر دی۔
بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کے جانشین ہاشم صفی الدین کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کچھ ہفتے قبل ہوئی۔ یاد رہے کہ…
Read More...
Read More...