The news is by your side.
Browsing Tag

#India

افغان حکومت پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث

راولپنڈی(یو این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 16 مارچ 2024 ءکو دہشت گردوں کی جانب سے حملے اور ان کے تانے بانے افغانستان میں پناہ لئے دہشت گردوں ملنے کا انکشاف ہوا ہے سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان…
Read More...

بھارت، نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا حملہ

گجرات(یو این آئی)بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلباء پر حملہ کرکے 5 طالبعلموں کو زخمی کردیا۔ احمدآباد میں واقع گجرات یونیورسٹی کے کیمپس میں مسجد نا ہونے…
Read More...

غزہ میں رمضان جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدر

واشنگٹن(یو این آئی) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں رمضان تک جنگ بندی مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں ممکنہ کشیدگی اور تشدد بڑھنے پر تشویش ہے۔ غزہ…
Read More...

 افغانستان کی مسلح افواج کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی

کابل(یو این آئی) افغانستان کے آرمی چیف فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ امریکا آج بھی افغانستان کی فضائی حدود کو کنٹرول کرتا ہے۔ افغان ٹی وی کو انٹرویو میں افغان وزارتِ دفاع کے چیف آف آرمی اسٹاف فصیح الدین فطرت نے کہا کہ امریکی طیارے افغانستان…
Read More...

نو منتخب وزیر اعظم کا 2سال سے کم سزا کے قید یوں کی رہائی کا اعلان

اسلام آباد (یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف مسلسل دوسری باری اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے کے بعد ایوان سے خطاب کرتے ہوئے 2سال سے کم سزا کے قیدی ،بچوں اور عورتوں کی رہائی اور سانحہ 9 مئی کے جرم میں ملوث نہ ہونے والوں کیخلاف…
Read More...

بھارت کا جوہری صلاحیت کےحامل میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ

نئی دہلی(یو این آئی)بھارت نے اپنی بحریہ کے لیے 2 ارب 36 کروڑ ڈالر کی لاگت سے جوہری صلاحیت کے حامل ’’برہموس سپرسونگ کروز‘‘ میزائلوں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی وزارت دفاع نے براہموس میزائلوں…
Read More...

قومی اسمبلی افتتاحی اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(یو این آئی) قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، حلف برادری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دوبارہ نعرے بازی کی گئی۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے آغاز پر تلاوت کلام پاک، حمد…
Read More...

پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی (یو این آئی)پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ 26 فروری کو ایل او اسی میں پاکستانی علاقے میں کواڈ کاپٹر کی باقیات مل…
Read More...

انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،کمشنر راولپنڈی نے استعفیٰ دیدیا

راولپنڈی(یو این آئی) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے ملک بھر کے عام انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔جعلی مہریں لگی ہیں،چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس ملوث ہیں۔…
Read More...

بھارت میں مردہ سمجھی جانے والی خاتون اپنی چتا کے جلنے سے چند منٹ قبل زندہ ہوگئی

نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی ریاست اڑیسہ میں مردہ سمجھی جانے والی خاتون اپنی چتا کے جلنے سے چند منٹ قبل زندہ ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اڑیسہ کے شہر برہم پور میں یکم فروری کو پیش ا?یا جہاں 52 سالہ خاتون اپنے گھر میں آگ لگنے سے…
Read More...