بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل بڑا دھچکا

ڈھاکا (یو این آئی )بنگلا دیش کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال قومی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان تمیم اقبال نے پاکستان کی میزبانی میں ہونے مزید پڑھیں