انگلینڈ کے جارح مزاج بیٹر ایلکس ہیلز نے کرکٹ کو گڈبائی کہہ دیا

لندن (یو این آئی )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر ایلکس ہیلز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ایلکس ہیلز نے کرکٹ لیگز کی خاطر انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کانٹریکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ مزید پڑھیں