قومی کرکٹر احمد شہزاد کی سٹار اتھلیٹ ارشدندیم سے ملاقات، دس لاکھ کا انعام

لاہور(یو این آئی)قومی کرکٹر احمد شہزاد نے سٹار اتھلیٹ ارشدندیم سے ملاقات کی۔ احمد شہزاد نے چیمپیئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو دس لاکھ کا چیک دیا۔ احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو پاکستان کے لئے مزید پڑھیں