گاڑی کے قریب بم دھماکا، یونین کونسل چیئرمین سمیت 7 جاں بحق

پنگجور (یو این آئی )بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے بالگتر میں گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں یونین کونسل کے چیئرمین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پنجگور کے ڈپٹی کمشنر امجد سومرو نے میڈیا کو بتایا مزید پڑھیں

بھارت میں پٹاخوں کی فیکری میں دھماکہ، 8 ہلاک

کرشناگیری (یو این آئی )بھارت میں  پٹاخوں کی فیکٹری دھماکوں سے تباہ ہو گئی جبکہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکوں کا واقعہ ریاست تامل ناڈو کے مزید پڑھیں