سکیورٹی فورسز کی خیبر اور جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

راوپلنڈی (یو این آئی )سیکیورٹی فورسز نے خیبر اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں