چین میں سمندری طوفان کے باعث بارشوں نے تباہی مچا دی

بیجنگ (یو این آئی )چین میں سمندری طوفان کے زیراثر طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، منہ زور سیلابی ریلے گاڑیوں سمیت راستے میں آنے والی ہر شے بہا لے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بارشوں کے باعث بیجنگ کے مزید پڑھیں