پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی)کے مفرور رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سرور روڈ کے تفتیشی افسر کی درخواست پر پی ٹی آئی کے روپوش 22  ملزمان کو اشتہاری قرار مزید پڑھیں