پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت 97 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا گیا،

اسلام آباد:. پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت 97 فیصد سے زائد کام مکمل کر لیا گیا۔ جبکہ چیف کمشنر شماریات کی سفارشات کے پیش نظر چند شہروں اور بلوچستان کے علاقوں میں مردم شماری کے کام میں مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو از خود نوٹس پر ملی سزا کے خلاف اپیل کا حق ملنے کی راہ ہموار.

اسلام آباد:. قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل میں محسن داوڑ کی ترمیم شامل ہونے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو از خود نوٹس پر ملی سزا کے خلاف اپیل کا حق مل گیا۔ایوان مزید پڑھیں

آئین کا سنگین مذاق اڑایا جا رہا ہے، مقننہ، عدلیہ کے اختیارات کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں، ایک لاڈلہ کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوتا، شہباز شریف

اسلام آباد: . وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج آئین کا سنگین مذاق اڑایا جا رہا ہے، مقننہ، عدلیہ کے اختیارات کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں، ایک لاڈلہ کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوتا۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کر لی۔

اسلام آباد:. چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان عمر عطا بندیال نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کر لی۔ مزید پڑھیں

حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے 22 مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہےجس میں ریاستی عمل داری یقینی بنانے کے لئے اہم فیصلے ہوں گے،جوڈیشل کمپلیکس پر حملے، پولیس افسران اور اہلکاروں کو زخمی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد پر بھارت چین اور ایران کا ووٹ دینے سے گریز،

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف منظور کی گئی مذمتی قرارداد پر چین، بھارت اورایران سمیت 32 ممالک کا ووٹ دینے گریز۔ یوکرین پر روس کے حملے کو ایک سال مکمل ہو نے پر مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ .

اسلام آباد ::مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس ، سانحہ پشاور پر گہرے افسوس اور غم کا اظہار ، دہشت گردوں‌سے سختی سے نمٹںے کا عزم

اسلام آباد ::وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز سانحہ اے پی ایس سانحے سے کم نہیں ضرب عضب جیسا آپریشن شروع کرنےکیلئے اتفاق رائےکی ضرورت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت مزید پڑھیں