حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے 22 مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہےجس میں ریاستی عمل داری یقینی بنانے کے لئے اہم فیصلے ہوں گے،جوڈیشل کمپلیکس پر حملے، پولیس افسران اور اہلکاروں کو زخمی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد پر بھارت چین اور ایران کا ووٹ دینے سے گریز،

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف منظور کی گئی مذمتی قرارداد پر چین، بھارت اورایران سمیت 32 ممالک کا ووٹ دینے گریز۔ یوکرین پر روس کے حملے کو ایک سال مکمل ہو نے پر مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ .

اسلام آباد ::مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس ، سانحہ پشاور پر گہرے افسوس اور غم کا اظہار ، دہشت گردوں‌سے سختی سے نمٹںے کا عزم

اسلام آباد ::وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز سانحہ اے پی ایس سانحے سے کم نہیں ضرب عضب جیسا آپریشن شروع کرنےکیلئے اتفاق رائےکی ضرورت ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہو گی، دہشت گردی سے پوری ریاستی قوت کے ساتھ نمٹا مزید پڑھیں

72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت، سیاسی نوعیت کی پٹیشن لانےاسی پر عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار ، شیخ رشید اپنا سا منہ لے کر واپس ..

اسلام آباد(یو این آئی نیوز):سیاسی نوعیت کی پٹیشن عدالت لانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 72 رکنی وفاقی کابینہ کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے 11 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے گئے ،

اسلام آباد ( یو این آئی نیوز): سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے 126 مستعفی اراکین میں سے 11 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے۔ قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا وزیراعظم کو گورنر پنجاب کی تقرری بارے اپنی ایڈوائس پر نظرثانی کا مشورہ

اسلام آباد ( یو این آئی نیوز):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم گورنر پنجاب کی تقرری بارے اپنی ایڈوائس پر نظرثانی کریں۔ ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں