آئی سی سی ورلڈ کپ، وارم میچ میں کیویز نے پاکستانی شاہینز کو دبوچ لیا

حیدر آباد(یو این آئی )آئی سی سی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو با آسانی 5  وکٹوں سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کا 346 رنز کا ہدف با آسانی  44 ویں اوورمیں حاصل مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کمنٹری پینل کا اعلان

دبئی (یو این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کمینٹیٹرز کے پینل میں سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے ایون مورگن ،شین واٹسن، لیزا مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان آج وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگی

حیدر آباد (یو این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ چکی ہے اور آج 29 ستمبر کو اسے ورلڈ کپ کی تیاریوں کی سلسلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا شاندار استقبال ، بھارتی کرکٹ شائقین نے اپنے ہاں کسی بھی غیر ملکی ٹیم کے استقبال کی نئی تاریخ رقم کر دی ،

اسلام آباد ( یو این آئی ): بھارت کے کرکٹ شائقین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تاریخی اور مثالی استقبال کر کے نہ صرف اپنے ہان کسی بھی غیر ملکی ٹیم کے استقبال کے حوالے سے ایک نئی تاریخ رقم مزید پڑھیں

ایشین گیمز، پاکستان سکواش ایونٹ میں بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ہانگ ژو (یو این آئی )ایشین گیمز مینز ٹیم اسکواش میں پاکستان نے انڈیا کو دو ایک سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔انڈیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی

حیدر آباد (یو این آئی )پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی ہے۔پاکستانی ٹیم گزشتہ روز ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے روانہ ہوئی تھی جہاں دبئی میں قیام کے بعد قومی ٹیم اب بھارت مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ، قوم کی جانب سے ٹیم کو کامیابی کی دعاوں‌کے ساتھ اس چیلنجنگ اور صبر آزما دورے کے لیے رخصت کیا گیا

اسلام آباد (یو این آئی ) .: بھارت میں‌5 اکتوبر سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت کی دعاوں کے ساتھ رخصت کر دیا گیا ، پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان بابر مزید پڑھیں

آئی سی سی کا حکم :بھارت نے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بالآخر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کر دیے.

اسلام آباد (یو این آئی ): پاکستان کی جانب سے عالمی کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) سے شکایت کے بعد بھارتی حکومت نے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کر دیے، قومی مزید پڑھیں

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ، پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست

ہانگ ژو(یو این آئی )دفاعی چیمپئن پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ سیمی فائنل میں سری لنکا کے خلاف 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسطرح مزید پڑھیں