لاہور(یو این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ 9 مئی واقعات سے متعلق جناح ہاو¿س حملہ مزید پڑھیں

لاہور(یو این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ 9 مئی واقعات سے متعلق جناح ہاو¿س حملہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(یو این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو انکے 4 ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تحریک انصاف کے آفیشل اکاﺅنٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(یو این آئی)جعلی بینک اکاو¿نٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔عدالت نے آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد کی مزید پڑھیں
لاہور (یو این آئی )پنجاب کے سکولوں کی تعلیم کے محکمے نے آشوب چشم کی وبا کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے پیش نظر صوبے کے تمام سرکاری اور نجی سکول اتوار تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔یہ فیصلہ بچوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(یو این آئی )اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے تعاون سے ورلڈ فارماسسٹ ڈے کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی۔ وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن اسلام آباد کے ایڈیشنل مزید پڑھیں
راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج خیبرپختونخوا کی ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی تاکہ معاشی ترقی کی رفتار کو بڑھایا جاسکے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (یو این آئی )پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی کے خلاف بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بےنقاب ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا نے کینیڈا میں قتل کیے گئے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کا الزام بغیر کسی ثبوت پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد(یو این آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ شائع کر دی ہے۔ابتدائی حلقہ بندیوں کی رپورٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر ڈال دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں کے نقشہ جات مزید پڑھیں
اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے 3 ممالک کے دوروں کا امکان ہے۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے دوروں سے عوام کے لئے مزید پڑھیں
اسلام آبا د(یو این آئی) سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے اعظم سواتی کو کہیں بھی نظر آنے پر گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف دائمی مزید پڑھیں