اسلام آباد(یو این آئی رپورٹ): قومی احتساب بیورو کے9ڈائریکٹرجنرلز کو تبدیل کردیاگیا۔قائم مقام چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد جاری الگ الگ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹرجنرل نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کوتبدیل کرتے ہوئے ٹریننگ اینڈ ریسرچ ڈویژن ہیڈکوارٹر،ڈائریکٹرجنرل نیب مزید پڑھیں
