کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کردیا

ٹورنٹو (یو این آئی )کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سربراہ کو ملک بدر کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے بھارت کا ہنگامی دورہ کیا۔کینیڈا کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے بھارتی ہم مزید پڑھیں

پانچ امریکی شہریوں کی رہائی مکمل طور پر انسانی ہمدردی کا اقدام تھا، ایرانی صدر

تہران (یو این آئی )ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پانچ امریکی شہریوں کی رہائی مکمل طور پر انسانی ہمدردی کا اقدام تھا۔نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکا ایران قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر ایرانی صدر مزید پڑھیں

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا خدشہ ہے، کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو (یو این آئی )کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے خدشہ کا اظہار کردیا، بھارتی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا مزید پڑھیں

امریکی صدر اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات پر راضی ہو گئے

واشنگٹن (یو این آئی )امریکی صدرجوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو سے ملاقات پر رضامندی ظاہر کردی۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ، اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کیلئے راضی ہو گئے ہیں، دونوں رہنماؤں کی مزید پڑھیں

سوڈان ، پیرا ملٹری دستوں کا مسلسل دوسرے دن فوج کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

خرطوم (یو این آئی )سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں پیرا ملٹری دستوں نے مسلسل دوسرے دن فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا جس کی وجہ سے شعلے بھڑک اٹھے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آج خرطوم سے عینی شاہدین مزید پڑھیں

بھارت میں نیپا وائرس اور مودی سرکار کی ناقص حکمت عملی

نئی دہلی(یو این آئی)بھارت اس وقت سنگین خطرے کے گرداب میں ہے۔بھارت کی ریاست کیرالہ میں مہلک وبائی وائرس “نیپا” پھوٹ پڑا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق یہ وائرس جانوروں خصوصاً چمگادڑوں سے انسانوں میں پھیلتا ہے۔ مودی مزید پڑھیں

سعودی عرب، اسرائیل تعلقات معمول پر لانے کیلئے کوشاں ہیں، انٹونی بلنکن

واشنگٹن (یو این آئی )امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے لیے کام کررہے ہیں۔واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کوشش کا مقصد تبدیلی مزید پڑھیں