ہسپتال میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر دہلی میں خاتون نے سڑک کنارے بچے کو جنم دے دیا،

نئی دہلی(یو این آئی مانیٹرنگ ): صفدر جنگ ہسپتال میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر خاتون نے سڑک کنارے بچے کو جنم دے دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک حاملہ خاتون منگل کی صبح سینٹر کے زیر انتظام صفدر مزید پڑھیں

پاکستانی طالبات کے تیرہ رکنی وفد کی امریکہ کے دورے کے دوران پاکستانی سفیر مسعود خان سے ملاقات.

واشنگٹن( یو این آئی نیوز) امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلیمی تبادلہ پروگرام پرسپشن منیجمنٹ ( ملکی تاثر قائم کرنے) اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان قریبی تعلقات کے قیام کے حوالے سے مزید پڑھیں

کورونا وبا کے بعد دنیا کے ہر ملک کو صحت کے شعبے میں چیلنجز درپیش ہیں،سفیر مسعود خان

واشنگٹن ( یو این آئی نیوز): امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان نے امریکہ کی معروف درسگاہ جانز ہاپکن یونیورسٹی میں شعبہ صحت سے متعلقہ 80 انٹرنیشنل طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے مابین مزید پڑھیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب، کنگ عبد العزیز میڈل آف ایکسیلینس کے اعزاز سے نوازا گیا۔

راولپنڈی ( یو این آئی نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سعودی عرب، کنگ عبد العزیز میڈل آف ایکسیلینس کے اعزاز سے نوازا گیا۔ آئی ایس پی آرکیمطابق آرمی چیف نے جدہ میں سعودی ولی عہد مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال داخل،

ریاض ( یو این آئی نیوز ڈیسک ) سعودی فرمانروا شاہ سلمان طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال داخل ہوگئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہ سلمان کے لیےنیک خواہشات کا اظہار۔ سعودی میڈیا کے مطابق جدہ کے کنگ فیصل مزید پڑھیں

غیر ملکی سفرا کا پاکستان سے یو این جی اے کے اجلاس میں روس کی مذمت کرنے پر اصرار

اسلام آباد ( یو این آئی نیوز) فرانس اور جرمنی سمیت پاکستان میں موجود متعدد سفارتی مشنز کے سربراہان نے اسلام آباد سے اصرار کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے خصوصی اجلاس میں مزید پڑھیں

یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی، روس کی جانب سے فوجی کاروائی میں شدت.

روس کا کہنا ہے کہ یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی ہے جس کے بعد فوجی کارروائی پوری قوت کے ساتھ دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔ روسی صدارتی محل (کریملن) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوکرین نے مزید پڑھیں

اسرائیل نے ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان خالد کبوب کو سپریم کورٹ میں جج مقرر کردیا،

تل ابیب ( یو این آئی مانیٹرنگ ) اسرائیل نے ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان خالد کبوب کو سپریم کورٹ میں جج مقرر کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی ریاست میں 20 فیصد آبادی عربوں پر مزید پڑھیں

بھارت نے سزا پوری کرنے کے بعد 12 پاکستانی قیدیوں کو پاکستان واپس بھیج دیا.

اسلام آباد (یو این آئی مانیٹرنگ ) بھارت نے سزا پوری کرنے کے بعد 12 پاکستانی قیدیوں کو پاکستان واپس بھیج دیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ان قیدیوں کو جمعرات کے روزواہگہ کے راستے پاکستان واپس بھجوایا گیا ، ان مزید پڑھیں