بھارتی فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے ہفتے کے روز تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ.

اسلام آباد :: بھارتی فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے ہفتے کے روز تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گئے ،بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان طیاروں نے مدھیہ پردیش کے گوالیار ائیر بیس سے مشق کے لیے اڑان مزید پڑھیں

سویڈن اور نیدرلینڈز کے بعد گذشتہ روز ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِ آتش کرنے کا واقعہ، اسلامی دنیا میں کمزور رد عمل .

اسلام آباد::سویڈن اور نیدرلینڈز کے بعد گذشتہ روز ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِ آتش کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے پاکستان اور ترکی کی جانب سے اس واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں اور کشمیر میں بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے دورے سے قبل ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم از کم 6 افراد زخمی ہو گئے۔

سری نگر::مقبوضہ جموں اور کشمیر میں بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے دورے سے قبل ہونے والے دو بم دھماکوں میں کم از کم 6 افراد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے نام مزید پڑھیں

پاکستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے۔روسی نائب وزیراعظم

اسلام آباد:-روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی تاس کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

چین کے شہر چانگشاہ میں سندھی ثقافتی دن بڑے جو ش و خروش سے منایا گیا .

چانگشاہ (چین):- چین کے شہر چانگشاہ میں سندھی ثقافتی ڈے بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا۔ اشفاق خواجہ کی سربراہی میں سندھی ثقافتی ڈے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں چانگشاہ میں مقیم سندھی سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے،امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس

واشنگٹن :امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے، پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں سے شدید نقصان اٹھایا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے مزید پڑھیں

بھارتی ادویات موت کا سامان بن چکیں.

اسلام آباد:بھارتی ادویات موت کا سامان بن چکی ہیں‌،بھارتی جعلی ادویات کا دھندا سینکڑوں جانیں نگل چکا ہے۔ ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ازبکستان میں بھارتی کھانسی کا شربت 18 بچوں کی جانیں نگل گیا۔ بھارت اس سے پہلے مزید پڑھیں

لندن (یو این آئی رپورٹ): ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے پر نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو مبارکباد پیش کی۔ نواز شریف نے مریم نواز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے خلاف مقدمات جھوٹے مزید پڑھیں

ایران میں پولیس حراست میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئی روز بعد بھی جاری ہیں۔

اسلام آباد (‌یو این آئی دنیا ):ایران میں پولیس حراست میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئی روز بعد بھی جاری ہیں۔ کئی شہروں میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، مزید پڑھیں

امریکا پاکستان سے براہ راست پروازیں بحال کرنے پر راضی ہو گیا.

نیویارک ( یو این آئی نیوز ڈیسک ) : امریکا پاکستان سے براہ راست پروازیں بحال کرنے پر راضی ہو گیا۔یہ پیش رفت وزیراعظم کے معاون خصوصی سلمان صوفی کی بائیڈن انتظامیہ سے بات چیت میں ہوئی جس میں امریکی مزید پڑھیں