سمندر پار پاکستانی اس ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہیں، اب سمندرپار پاکستانیوں بھی انتخابی عمل کا حصہ بن سکیں گے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (یو این آئی نیوز ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت دیگر قانون سازی میری ذات کے لیے نہیں بلکہ جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے ہے، اتحادی جماعتوں کا قانون سازی میں ساتھ مزید پڑھیں

اہم قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس شروع ہو گیا .

اسلام آباد (یو این آئی نیوز )اہم قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا آغاز ہو گیا ۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا طویل ایجنڈپہلے ہی جاری کیا جا مزید پڑھیں

راولپنڈی(یو این آئی نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اپنی قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دل و جان سے کام کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق قومی سلامتی ورکشاپ کے شرکا نے جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو ) کا دورہ کیا ۔اس موقع پر شرکا کو سکیورٹی صورتحال سے متعلق درپیش چیلنجز پر بریفنگ دی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: سابق چیف جج گلگت کا بیان حلفی، سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد( یو این آئی نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں رانا شمیم سمیت دیگر فریقین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کرلیا۔۔۔بیان حلفی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال، وزیر اطلاعات فواد چودھری نے معافی مانگ لی

اسلام آباد( یو این آئی نیوز) الیکشن کمیشن کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر وزیر اطلاعات فواد چودھری نے معافی مانگ لی۔ الیکشن کمیشن نے تحریری معافی نامہ جمع کرانے کی ہدایت کر دی جبکہ الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی مزید پڑھیں

پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں مہنگائی کا سیلاب آیا ہوا ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد ( یو این آئی نیوز )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں مہنگائی کا سیلاب آیا ہوا ہے، عوام کی مشکلات کا علم ہے، اعتماد رکھیں مشکلات سے نکالیں گے، مزید پڑھیں

نواز اور مریم سے متعلق انکشافات: سابق جج رانا شمیم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد ( یو این آئی نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور مریم نوازکے زیر سماعت کیسز سے متعلق اِک سابق چیف جسٹس کے بیان حلفی کی خبر مزید پڑھیں

وزیراعظم سے تحریک انصاف کی اتحادی جماعتوں کے ارکان کی ملاقات، تمام جماعتوں کا وزیر اعظم پر بھرپور اعتماد کا اظہار۔ فواد چوہدری

اسلام آباد ( یو این آئی نیوز) وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعتوں کے ارکان کی ملاقات،انتخابی اصلاحات بل سمیت دیگر قانونی امور پر تبادلہ خیال ۔ وزیر اعظم نے اتحادیوں کے تحفظات کو تفصیل سے مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جہاز عالمگیر نے اکساز نیول بیس، ترکی کا دورہ

اسلام آباد(یو این آئی نیوز)پاک بحریہ کے جہاز عالمگیر نے اکساز نیول بیس، ترکی کا دورہ کیا اور کثیرالملکی سمندری مشق ڈوگواکڈینیز میں شرکت کی۔ کثیرالملکی سمندری مشق میں وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے پاک بحریہ کی نمائندگی کی۔بندرگاہ آمد مزید پڑھیں