صدر مملکت عارف علوی کا وزیراعظم شہباز شریف کے نام خط ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت

اسلام آباد:. صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کے نام خط ارسال کیا جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے متعلقہ حکام کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مقررہ وقت میں عام انتخابات مزید پڑھیں

پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا۔

اسلام آباد:. پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ آئی ایم مزید پڑھیں

عمران خان چاہتا ہے کہ ملک میں عدم استحکام کی آگ بھڑکے۔وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد:. وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بزدل شخص عدالت کو تلاشی نہیں دیتا کیونکہ وہ مجرم ہے، عمران خان چاہتا ہے کہ ملک میں عدم استحکام کی آگ بھڑکے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2023 اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے ،

اسلام آباد۔: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی2023 اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری دے دی ہے ، وفاقی کابینہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2023 کی بھی منظوری دی جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نےہدایت کی ہے پاکستانی حاجیوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کی کوشش ، جی ایس ٹی کی شرح کو 18 سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کے لیے فہرست میں مزید اشیاء شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:. سٹاف لیول معاہدے پر دستخط کی جانب بڑھنے کیلئے آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کی کوشش ،اضافی 11 ارب روپے حاصل کرنے کیلئے جی ایس ٹی کی شرح کو 18 سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کے مزید پڑھیں

پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ 6 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے.

اسلام آباد :. پاک امریکہ انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ 6 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی انسداد دہشت گردی کوآرڈینیٹر کرسٹوفر لینڈ برگ مذاکرات میں شرکت کے لیے 6 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں مزید پڑھیں

پاکستان دیوالیہ ہوا ہے اور نہ ہوگا،ملک میں معاشی ایمرجنسی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد:- وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ کیا، پاکستان دیوالیہ ہوا ہے اور نہ ہوگا،ملک میں معاشی ایمرجنسی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ اور عام انتخابات ، حکومتی اتحاد نے مشاورت کے لیے سرجوڑ لیے

اسلام آباد :- سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب اور کے پی اسمبلی کے انتخابات 90دن میں کرانے کے فیصلے سے متوقع چیلنجزسے نمبردآزما ہونے کےلیے حکومتی اتحاد نے سر جوڑ لیے ، صورتحال کا مل کر مقابلہ کرنے پر مزید پڑھیں

پنجاب، کے پی الیکشن ازخود نوٹس: سپریم کورٹ کا 90 روز میں انتخابات کرانےکا حکم،

اسلام آباد:- پنجاب، خیبرپختونخوا (کے پی) الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےگزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں