رینجرز کیڈٹ کالج چکری کے پہلے یومِ والدین کے موقع پر شاندار اور پروقار تقریب ، ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز(پنجاب) میجر جنرل محمد قذافی مہمان خصوصی تھے .

اسلام آباد :. ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز(پنجاب) میجر جنرل محمد قذافی نے کہا ہے کہ آج کے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، ملکی ترقی اور استحکام کے لئے نوجوانوں کی کردار سازی پر توجہ مرکوز کرنا وقت کی اہم ضرورت مزید پڑھیں

مہنگے ہوائی ٹکٹ‌ پاکستانی طلبہ کا چین جانا مشکل ہو گیا ، سینکٹروں‌طلبہ کا تعلیمی مستقبل خطرے سے دوچار.

اسلام آباد ( یو این آئی نیوز):ساڑھے پانچ لاکھ کی ٹکٹ،قرنطینہ کا خرچ علیحدہ، طلبا چین واپس کیسے جائیں گے؟چین کی جانب سے طلبا اور بزنس کارڈ کے حامل افراد کو چین میں داخلے کی اجازت تو مل گئی مگر مزید پڑھیں

پاکستانی طالب علم معید عرفان کا اعزاز ، امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع جیکسن ول یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں اول پوزیشن حاصل،

اسلام آباد ( یو این آئی نیوز): پاکستانی طالب علم معید عرفان کا اعزاز ، امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع جیکسن ول یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں اول پوزیشن حاصل کر کے یہ پوزیشن حاصل کرنے والے پہلے مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ کے علاقوں سے بے نجی تعلیمی اداروں کی بیدخلی کے خلاف مالکان، اساتذہ اور والدین کا سخت احتجاج

راولپنڈی ( یو این آئی نیوز) جوائنٹ ایکشن کمیٹی آف آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشنز کے زیرِ اہتمام نجی تعلیمی اداروں کی کنٹونمنٹ کے علاقوں سے بے دخلی پر ہزاروں سکولز مالکان، اساتذہ، طلباء و طالبات اور مزید پڑھیں

پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان، رسالپور میں بین الکلیاتی مباحثہ، 2021 کا انعقاد ، اوور آل بیسٹ ٹرافی پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے نام

اسلام آباد( یو این آئی نیوز)پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان، رسالپور میں بین الکلیاتی مباحثہ، 2021 کا انعقاد ہوا ۔ سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ سربراہ پاک فضائیہ نے مقابلوں مزید پڑھیں

کنٹونمنٹس سے نجی تعلیمی اداروں کی بیدخلی پر حکومتی خاموشی باعث تشویش

راولپنڈی (یو این آئی نیوز )کنٹونمنٹس کے زیر انتظام علاقوں سے نجی تعلیمی اداروں کی بیدخلی پر حکومتی خاموشی اور سکوت کسی طوفان کا پیش خیمہ ہے۔ پرنٹ اور سوشل میڈیا پر خبریں، تجزیئے، مقالے، کالم اور بیانات کی بھرمار مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ کے زیر اہتمام نجی علاقوں کی بیدخلی سے متعلق سیمینار آج ایبٹ آباد میں منعقد ہو گا

ایبٹ آباد (یو این آئی نیوز)کنٹونمنٹ کے زیر انتظام علاقوں سے نجی اداروں کی مبینہ بیدخلی کے معاملے پر سیمینار آج یہاں منعقدہو گا۔ جس میں سپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ مشتاق غنی مہمان خصوصی ہوں گے۔ جبکہ ممبر ان مزید پڑھیں

وفاقی تعلیمی بورڈ کےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیاگیا ، کامیابی کا تناسب 99.89 فیصد رہا۔ امتحانات میں 69 ہزار 503 طلباء نے کامیابی حاصل کی

اسلام آباد:وفاقی تعلیمی بورڈ کےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیاگیا ،وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق امتھانات میں کامیابی کا تناسب 99.89 فیصد رہا۔ امتحانات میں مجموعی طور پر 81 ہزار 988 مزید پڑھیں