ڈی جی ادارہ تحفظ ماحولیات  فرزانہ الطاف کا اسلام آباد چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

اسلام آباد (یو این آئی )ڈی جی ادارہ تحفظ ماحولیات  فرزانہ الطاف نے اسلام آباد چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈی جی ای پی اے نے پلاسٹک پر پابندی کے حوالے سے بزنس مزید پڑھیں

نیدرلینڈز پاکستان کے ساتھ کاروبار اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔ سفیر

اسلام آباد (یو این آئی )اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے نیدرلینڈ زکے سفارتخانے کا دورہ کیا اور سفیر محترمہ ہینی فوکل ڈی وریس سے ملاقات کی۔ چیمبر مزید پڑھیں

ڈالر سستا ہو گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں صبح تیزی، اختتام منفی رجحان پر ہوا

کراچی (یو این آئی )ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ  287.20 مزید پڑھیں

حکومت نے کاروبار دوست ماحول کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں،وزیراعظم

کراچی (یو این آئی )وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے فروغ کیلئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کی غرض سے ٹھوس اقدامات کیئے ہیں۔انہوں نے کراچی میں ایوان صنعت وتجارت مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (یو این آئی )انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 مزید پڑھیں

چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دیدیا گیا

لاہور (یو این آئی )محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنےکا اختیار کین کمشنر کو دے دیا۔نگران صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دینے مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا

اسلام آباد (یو این آئی)پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت مواصلات سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کا مارجن 1 روپیہ 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضا مند

وفاقی حکومت نے گزشتہ روز طویل مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں ایک روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافے پر رضامندی ظاہر کردی تاکہ ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کی دھمکی کو روکا جا سکے۔  رپورٹ کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ کئی دنوں سے مسلسل بدترین مندی کا شکار، حکومت غیر ضروری امور کی انجام دیہی میں مصروف،

اسلام آباد ( یو این آئی ):ملک میں جاری غیر یقینی سیاسی صورتحال اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ گرفتاری کے واقعے کے بعد سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مزید پڑھیں

غیر یقینی سیاسی صورتحال، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی بدترین مندی .

اسلام آباد(یو این آئی ):ملک میں جاری غیر یقینی سیاسی صورتحال اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں گرفتاری کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی بدترین مندی دیکھی مزید پڑھیں