راولپنڈی وومین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی میں سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی (یو این آئی )راولپنڈی وومین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام سالانہ اے جی ایم (سالانہ جنرل میٹنگ2023) کا انعقاد گزشتہ روز مورخہ 28ستمبر 2023کو صنعت زار ہال میں ہوا۔تقریب سے خطاب کر تے ہوئے جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا چینی کی خریداری کیلئے نیا ٹینڈر جاری

اسلام آباد (یو این آئی )یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی خریداری کیلئے نیا ٹینڈر جاری کر دیا۔ اوپن ٹینڈر 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ ٹینڈر کے تحت لفافہ بند بولیاں 13 اکتوبر مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی (یو این آئی )امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے 01 پیسے سستا ہو گیا۔ فوریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا عالمی صنعتی برادری کے ساتھ اشتراک عمل کو فروغ دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ

نیویارک(یو این آئی )وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ عالمی تجارتی اور صنعتی برادری سے اشتراک عمل کو فروغ دیا جائے گا۔انہوں نے نیو یارک میں بزنس کونسل برائے بین الاقوامی مزید پڑھیں

چین – آسیان نمائش کھلے پن اور با ہمی جیت کا پلیٹ فارم بن گئی،پاکستانی نمائش کنندگان

نان ننگ (یو این آئی ) گوانگ شی ژوآنگ خود اختیارخطے کے صدرمقام نان ننگ میں منعقدہ 20 ویں چین-آسیان نمائش اور چین -آسیان کاروباری و سرمایہ کاری سربراہ اجلاس کے دوران ایک پاکستانی تاجر یاسین اصغر اپنا اندرونی جوش مزید پڑھیں

چین، ایشیائی کھیلوں کے ذریعے یی وو سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں اضافہ

 ہانگ ژو (یو این آئی )چین میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کا انعقاد قریب آ تے ہی ملک کے چھوٹی مصنوعات کے مرکز یی وو سے 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران کھیلوں کی مصنوعات کی برآمدات میں زبردست اضافہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کو مالی معاونت فراہم نہ کرنے کی خبروں کی تردید ، ماضی میں بھی پی آئی اے کو مالی معاونت فراہم کی اور آئندہ بھی کریں گے ، وزارت خزانہ.

اسلام آباد ( یو این آئی ): وزارت خزانہ نے پی آئی اے کو مالی معاونت فراہم نہ کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ماضی میں پی آئی اے کو مالی معاونت فراہم کی مزید پڑھیں