پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا۔

اسلام آباد:. پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ آئی ایم مزید پڑھیں

اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو سپریم کورٹ مداخلت کرےگی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال

اسلام آباد:. چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہےکہ اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو سپریم کورٹ مداخلت کرےگی۔ سپریم کورٹ میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست مزید پڑھیں

دھوکہ دہی و فراڈ کرنے پر ‏ٹی ایم اے چارسدہ نے نووا سٹی(Nova City)فیز 1 کا این او سی منسوخ کر دیا .

راولپنڈی ؛. ‏ٹی ایم اے چارسدہ نے دھوکہ دہی و فراڈ کرنے پر نووا سٹی(Nova City)فیز 1 کا این او سی منسوخ کر دیا۔ واضع رہے نووا سٹی کے مالک چوھدری جنید نے این او سی کے حصول لیے اخبار مزید پڑھیں

حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے 22 مارچ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہےجس میں ریاستی عمل داری یقینی بنانے کے لئے اہم فیصلے ہوں گے،جوڈیشل کمپلیکس پر حملے، پولیس افسران اور اہلکاروں کو زخمی مزید پڑھیں

رینجرز کیڈٹ کالج چکری کے پہلے یومِ والدین کے موقع پر شاندار اور پروقار تقریب ، ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز(پنجاب) میجر جنرل محمد قذافی مہمان خصوصی تھے .

اسلام آباد :. ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز(پنجاب) میجر جنرل محمد قذافی نے کہا ہے کہ آج کے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، ملکی ترقی اور استحکام کے لئے نوجوانوں کی کردار سازی پر توجہ مرکوز کرنا وقت کی اہم ضرورت مزید پڑھیں

عمران خان چاہتا ہے کہ ملک میں عدم استحکام کی آگ بھڑکے۔وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد:. وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بزدل شخص عدالت کو تلاشی نہیں دیتا کیونکہ وہ مجرم ہے، عمران خان چاہتا ہے کہ ملک میں عدم استحکام کی آگ بھڑکے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی حدود میں واقع تعلیمی اداروں میں منشیات اورالکوحل کا بڑھتا ہوا استعمال، ہوش ربا انکشافات

اسلام آباد:. وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی حدود میں واقع تعلیمی اداروں اور عوامی مقامات میں منشیات اورالکوحل کے بڑھتے ہوئے استعمال کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات سامنے آئے ہیں جن کے تحت جنوری 2022ء سے فروری 2023ء تک مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواستیں طلب.

اسلام آباد۔: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے صوبہ پنجاب کے لئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں سے پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ شہباز شریف نے پارٹی صدر کے طور پر مزید پڑھیں