آسٹریلیا سیریز کھیلے کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑی روانہ ہوگئے
لاہور۔آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے 7 کھلاڑی روانہ ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا جانے والے کھلاڑیوں میں بلے باز بابر اعظم، فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور اسپنر فیصل اکرم شامل ہیں۔
پاکستان…
Read More...
Read More...