وزیر خارجہ /دورہ برطانیہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے لندن میں “بڑٹش پاکستان فاؤنڈیشن” کے چیئرمین آصف رنگوں والا کی قیادت میں وفد کی ملاقات

دوران ملاقات برٹش پاکستان فاؤنڈیشن کی خدمات، تنظیم کی فلاحی سرگرمیوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آصف رنگون والا نے “برٹش پاکستان فاؤنڈیشن” کی کارکردگی کے حوالے سے وزیر خارجہ کو مفصل بریفنگ دی

وزیر خارجہ نے برٹش پاکستان فاؤنڈیشن کی نوجوانوں کی فلاح و بہود اور تہذیبی و فلاحی سرگرمیوں کو سراہا

اپنا تبصرہ بھیجیں